Подтвердите e-mail

Для публикаций, комментариев, реакций и сообщений подтвердите адрес.

Профиль

صائم طارق چوہدری

Профиль Vively

‏اللّٰہ تعالٰی کو بہت پسند ہے، دولت مند کی عاجزی، جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گنہگار کی توبــہ، ﺍﮮ ﺍللّٰه ہم پر رحم فرما

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 اےاللّٰهﷻآج کے دن کو ہم سب کے لئےخیر و برکت کادن بنا دےآمین🤲

000

اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 درودِ پاک پڑھنے سے انسان کے دل سے کینہ، حسد اور بغض ختم ہونے لگتے ہیں۔ یہ دل اور باطن کی پاکیزگی کا ذریعہ بنتا ہے، اور انسان کے اندر روحانی سکون، نور اور محبتِ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيهِ وَآلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمَ پیدا کر دیتا ہے. *اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ* ۔!🌴

000

۔ اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 ✍️ اپنے والدین کی رضا مندی سب کام پر مقدم رکھنا اولاد کی سعادت مندی ہے۔ ۔!!!🌴* ☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱

010

Assalamualaikum 🌹 صباح الخیر 💐 💞رب کریم آپ کو اپنے حفظ وامان میں شاد و آباد رکھے۔🌺 🌺آمین ثم آمین🌹

020

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ. اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ اللّٰهُـمَّﷺصَـلﷺوَسَـلِّمْﷺوَبَارِك ﷺْعَلٰىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمـــدﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

031

اســــلام علیــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام *اے اللہ!* تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمــــــن

000

❣️اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌❣️ چھوڑ دیں ۔۔۔۔ نفرت حسد پچھتاوا غصہ ڈر خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اور زندگی جئیں ۔۔۔!!!

001

اللہ پر بھروسہ رکھیں، وہ ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے:🤲❤️ شب بخیر زندگی 😴✨️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ🌸💖 #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمدﷺ

000

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ شام بخیر💚 کسی کے صبر کو اتنا مت آزماؤں کہ وہ صبر کو ختم کرنے کے بعد سب کچھ ختم کر دے۔

000

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹 صبح النور، زندگی! 🌹 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿ادْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ﴾ ترجمہ: "اپنے رب کو عاجزی اور خاموشی کے ساتھ پکارو، بے شک وہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔" 📖 سورۃ الأعراف: 55 🤲🌸

062

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 جمعہ مبارک 🌿 سورۂ کہف کی تلاوت کی فضیلت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «مَنْ قَرَأَ سُورَةَ الْكَهْفِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَضَاءَ لَهُ مِنَ النُّورِ مَا بَيْنَ الْجُمُعَتَيْنِ» ترجمہ: جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت کی، اس کے لیے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک نور روشن کر دیا جاتا ہے۔ مستدرک حاکم: 3392

052

السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ بےشک! وہی رب ہے یہ زندگی بھی اسی کے ہاتھ میں ہے اور موت بھی۔ وہ جب چاہے دل زندہ کر دے، اور جب چاہے روح قبض کر لے۔ ہم سب اسی کے محتاج ہیں "اور الله سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔

041

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَا تَجَرَّعَ عَبْدٌ جُرْعَةً أَفْضَلَ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ جُرْعَةِ غَيْظٍ يَكْظِمُهَا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ تَعَالَى جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی خاطر غصے کا گھونٹ پی جاتا ہے تو اللہ عزوجل کے ہاں اس سے بہتر کوئی گھونٹ نہیں جو وہ پیتا ہے۔ (مسند احمد: 1282)

031

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💞 صباح الخیر 💐 اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی بے شمار نعمتوں سے بھر دے، ایمان میں مضبوطی عطا فرمائے، دل کو سکون، روح کو راحت،رزق میں برکت،صحت میں عافیت اور ہر قدم پر اپنی رحمتوں کا سایہ نصیب فرمائے۔دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائےاور ہر شر سے محفوظ رکھے آمین

041

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 📖 قرآن کریم فرماتا ہے: ﴿كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ﴾ "ہر جان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔" (آل عمران: 185) 🌿 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: «إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ: صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ، أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ» (صحیح مسلم: 1631)

030

اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ سُبحان الله الحمدُللّه لا إلَه إلا الله الله أكبر استغفر الله لاحول ولا قوة إلا بالله اللهم صلِ وسلم على محمد لا إله الا إنت سبحانك اني كنت من الظالمين

120

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 🌹 *❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔* *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

020

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صباح الخیر 💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌹 مشکل میں آسانی کی دعا 🌹 اللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا ترجمہ: "اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں مگر وہ جسے تو آسان کر دے، اور تو جب چاہے مشکل کو بھی آسان بنا دیتا ہے۔" (حدیث 974)

010

اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 💐صباح الخیر 🌄 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔ (ابوداؤد، رقم: 4903)

240

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صباح الخير یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے نئی امیدوں، نئی خوشیوں اور کامیابیوں کا آغاز بنا دے۔ جو ہمارے دل میں ہے اسے ہمارے حق میں بہتر کر کے ہمیں عطا فرما اور ہمارے چہروں پر مسکراہٹ قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین

0121
Показать ещё